دانت سازی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصنوعی دانت بنانا، دانت بنانے کا پیشہ۔ "اس محدن سے دانت سازی بھی کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٧٢ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دانت' کے ساتھ فارسی مصدر 'ساختن' سے صیغہ امر 'ساز' کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٧ء سے "معاشی جغرافیہ پاکستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مصنوعی دانت بنانا، دانت بنانے کا پیشہ۔ "اس محدن سے دانت سازی بھی کی جاتی ہے۔"      ( ١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٧٢ )

جنس: مؤنث